دو نگاہیں جو چار ہوتی ہیں برچھیاں دل کے پار ہوتی ہیں بد زبانی پہ اس کے دل مت جا ایسی باتیں ہزار ہوتی ہیں