ایسےلوگوں پہ اپنی چاہت قربان کیوں کریں مفاد پرست لوگوں پہ دوستی کا گمان کیوں کریں جو دوست بناتا ہوں وہی رقیبوں سےجاملتاہے ایسے لوگوں کوہم اپنا رازداں کیوں کریں