ہوتے گال یہ لال تمھارے لگتے ہیں مجھے اتنے پیارے ہونٹ سکڑنے لگ جاتے ہیں میری خواہش کے پیمانے بھر کے چھلکنے لگ جاتے ہیں جی چاہتا ہے پاس آکر میں ان گالوں پر پیار سجادوں ان کولال گلاب بنادوں