ایک اجنبی

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

ایک اجنبی ہے مگر روح شناس لگتا ہے
میری طرح مجھے وہ بھی اداس لگتا ہے

کرے تلاش شاکرہ، ہو شک وجود پر اسکے
جو آنکھیں بند کروں تو آس پاس لگتا ہے

Rate it:
Views: 460
24 Jan, 2017
More Love / Romantic Poetry