ایک اور گناہ نے اس کی زندگی کو ہی بدل دیا اغلاط سے سکون پانے والے کی سوچوں کو ہی بدل دیا اللہ کو بھول گیا تھا جو طاقت کے نشے میں انو ضمیر کی آواز نے اس کے روز و شب کو ہی بدل دیا