ایک بار

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ایک بار جو ہمارے دل کو بھا جائے
ہماری نظروں سےاسے کون بچائے

دکھ درد اس سےدور بھاگے
وہ سدا خوشیوں کہ گیت گائے

Rate it:
Views: 327
30 Dec, 2015