ایک بار اس کو ایک نظر دیکھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک بار اس کو ایک نظر دیکھا
پھروہی نظر آیا ہم نےجدھردیکھا

بار بار میراضبط آزماتا رہتا ہے
شائد اس نے نہیں میرا صبر دیکھا

وہ لوگ ہمیں مدتوں یادرکھتےہیں
جنہوں نےہمارا دل و جگر دیکھا

دیکھنارب سےاسےمانگ لوں گا
تم نے میری دعاکانہیں اثردیکھا

Rate it:
Views: 453
18 Nov, 2012