ایک بار اسے ہم نے ایک نظر دیکھا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ایک بار اسےہم نے ایک نظر دیکھا
پھر وہی نظرآیا ہم نےجدھردیکھا

جوبار بار میرا ضبط آزماتا رہتا ہے
شاید اس نے نہیں میراصبردیکھا

وہ لوگ ہمیں بھلانہیں سکتے
جنہوں نے ہمارا دل و جگر دیکھا

دیکھنا رب سےاسےمانگ لوں گا
تم نے میری دعا کا نہیں اثر دیکھا

وہ پگلی سب سےپوچھتی پھرتی ہے
بتاؤ اگر کسی نے پگلہ اصغر دیکھا

Rate it:
Views: 614
18 Jan, 2014