ایک بار جو تیری آنکھوں تک رسئی ہوجائے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک بار جو تیری آنکھوں تک رسائی ہو جائے
ہمارے ساتھ خداکی ساری خدائی ہو جائے
میرےشب وروز جب تیرے پہلومیں گزریں
دور مجھ سے عمربھرکی تنہائی ہو جائے
تیری رفاقت میں جو چند گھڑیاں مل جاہیں
پھر چاہےمجھ سےزندگی پرائی ہو جائے
اپنی آنکھوں سےاصغرکودورنہ جانےدے
اگر تجھے میرےحال سےآگائی ہوجائے
More Love / Romantic Poetry






