ایک بار دیکھا تھا کسی کو

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

ایک بار دیکھا تھا کسی کو
وہ زندگی میں چھا گیا یوں ھی
میری نیندیں اڑا گیا وہ ھی
خواب جو ایسا دکھا گیا وہ ھی
شمع ایسی جلا گیا وہ ھی
دل میں درد جگا گیا وہ ھی
وہ آیا اور چلا گیا وہ ھی

Rate it:
Views: 759
02 Jun, 2012