ایک بارجو آپ کی دید ہو جاتی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک بار جو آپ کی دید ہو جاتی
خوشیوں بھری ہماری عیدہوجاتی
جھوٹاوعدہ ہی کرکےٹال دیتے
آپ سےملنےکی کچھ توامیدہوجاتی
اب تک آپ کےانتظارمیں بیٹھےہوتے
اگر آپ کی جانب سےنہ تردیدہوجاتی
کوئی محبتوں بھراپیغام ہی بھیج دیتے
اس طرح ہمیں خوشی مزید ہو جاتی
پرانےاشعار ہی بھیجتےہو اصغر کو
کیاتھاجوعیدپہ شاعری جدیدہوجاتی
More Love / Romantic Poetry






