ایک جھیل کی مانند ہے دیوانہ دل
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysiaایک جھیل کی مانند ہے دیوانہ دل
چاہتوں سے بھر گیا مستانہ دل
خواب کچھ بنتی ہوں میں
کرتے ہیں دل کو مضطرب
چھین کر میرا سکوں
ڈستے بہت ہیں خواب یہ
خوبیاں ہی خوبیاں ہیں اس کے پاس
دل ہے اس کا میرے پاس
جھیل کی مانند ہے یہ میرا دل
More Love / Romantic Poetry






