ایک حسینہ بڑی متوالی ہے جس ظالم کا ہر کام جعلی ہے یہ نہ سمجھوکہ بولی بالی ہے آنکھ میں کاجل گال پہ لالی ہے اسےاپنا پریم پترتو بھیج دیا لگتاہےکوئی آفت آنےوالی ہے نہ جانےاپنا کیا انجام ہو گا اس کابھائی منسٹربیٹاموالی ہے