ایک حسینہ بڑی پیاری تھی جس سے اپنی یاری تھی میں اس کےمن کاراجہ تھا وہ میری راج کماری تھی ہم اک دوجے کے ہو جاہیں اتنی سی آرزو ہماری تھی اس کا پیار میراسرمایہ تھا میرےپیار کی وہ پجاری تھی زندگی کا وہ سنہرادورتھا جو اس کےساتھ گزاری تھی