ایک حسینہ سے پیار کر بیٹھے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ایک حسینہ سےپیار کر بیٹھےہیں ہم
اوپر سے ہماری تنخواہ بھی ہے کم

کیدو میرےراستےکی دیوار بن گیاہے
اور اس پہ اس حسینہ کے پیار کا غم

دیکھناایک دن ایسا کچھ کر جاؤں گا
پھر ہمیں جدا نہ کرسکے گاساراعالم

تیراچاچاکیدو جو چاہےمجھےسزا دے
میں نے تجھےپیار کرنے کا کیا ہے جرم
 

Rate it:
Views: 410
09 Feb, 2014