ایک حقیقی خواب ہوا

Poet: ایمان شہزاد By: ایمان شہزاد, Islamabad

ایک حقیقی خواب ہوا
تیرا ساتھ سراب ہوا

سب اندیشے کمال تھے
مکمل ہوئے, پیکرِ جمال تھے

تم قاتل ہوئے, تونہ چرچا ہوا
میری آہ تک کا تماشا ہوا

افسوس کی خیر گنجائش نہیں
مجھے قبول غم کی نمائش نہیں

لب زخمی تب با خدا ہوئے
یہ کہتے ہوئے کہ رستے جدا ہوئے
 

Rate it:
Views: 267
02 Jul, 2022