ایک دن میں ٹوٹ کر اگر بکھر جاؤں تو بہت مضبوط تم اپنا اساس رکھنا دھیاں جاں تم اپنا خاص خیال رکھنا نہ رونا نہ دل میں میرے کچھہ رکھنا میری یاد کو کبھی دل میں نہ رکھنا اپنے نئے سفر کا تم آغاز کرنا