کوئی دوست نا دشمن ڈھونڈتا ہوں
ایک دوست شیریں زبان ڈوھونڈتا ہوں
جو اپنےپیار کی مجھے روشنی بخشے
جو کردے میرامقدر روشن ڈھونڈتا ہوں
جو میری زندگی کو جنت کا نمونہ بنادے
بےدرددنیا میں ایسا سجن ڈھونڈتا ہوں
جہاں بہارہی بہار ہو پت جھڑنا آئےکبھی
اپنےلیے ایسا کوئی گلستان ڈھونڈتاہوں
جہاں کسی کی زیست میں غم نا ہوں
ایسا خوشیوں بھرا جہاں ڈھونڈتاہوں