ایک رباعی

Poet: سعد اعوان نصیروی By: سعد اعوان نصیروی, Islamabad

چاند تارے یہ نظارے سب تمہارے
جانِ جاں بس تم ہمارے تم ہمارے

تیرے ہونے سے جہاں اپنا لگے ہے
مجھ کو دے دو تم سہارے, تم ہمارے

Rate it:
Views: 311
26 Aug, 2022