ایک سوال
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiیوں فرقوں میں ہم کیوں تقسیم ہیں
ایک مذہب ایک رسول اور دعا تو ایک ہے
پھر کیا سوچ کے یہ بتا تو نے مارا مجھے
جانتا ہے تو کہ تیرا خدا میرا خدا تو ایک ہے
More Love / Romantic Poetry
یوں فرقوں میں ہم کیوں تقسیم ہیں
ایک مذہب ایک رسول اور دعا تو ایک ہے
پھر کیا سوچ کے یہ بتا تو نے مارا مجھے
جانتا ہے تو کہ تیرا خدا میرا خدا تو ایک ہے