ایک مسئلہ ہے جِس کا حل تلاش کرنا ہے

Poet: ساغر صدیقی By: ساغر, Rawalpindi

ایک مسئلہ ہے جِس کا حل تلاش کرنا ہے
مُجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے

سُنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ آتا ہے
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے

Rate it:
Views: 960
24 Aug, 2022