ایک وہی تو میرا پیار میری بندگی ہے
اگر وہ شریک سفر نہیں پھرکیازندگی ہے
اس کے دم سے زندگی میں اجالا ہے
ورنہ ہر جانب تیرگی ہی تیرگی ہے
اس میں ہر چھوٹا بڑا پس جاتا ہے
انسان کی زندگی کی جو چکی ہے
اس سے اشکوں کےسواکچھ نہ ملااصغر
جسے ہم سمجھے تھے کے وہ بڑا سخی ہے