ایک وہی تومیرا پیارمیری بندگی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMایک وہی تو میرا پیار میری بندگی ہے
اگر وہ شریک سفرنہیں پھرکیازندگی ہے
اس کےدم سےزیست میں ہلچل مچی ہے
ورنہ چاروں سمت خامشی ہی خامشی ہے
ویران جیون کی راہیں روشن ہوگئیں
ہمیں جب سےملی چاہت کی چاندنی ہے
تھوڑےآنسو تھوڑی خوشیاں ٹوٹےسپنے
زندگی بھرکےپیار کی ہوئی یہ آمدنی ہے
More Love / Romantic Poetry






