ایک پڑوسن سےدل لگا لیا ہے پوری سٹریٹ کو دشمن بنا لیا ہے جہاں اور لوگوں کی دال نہ گلی وہاں ہم نےاپناچکر چرا لیاہے سبھی کہتےہیں کیامقدر پایاہے جو ایسی ڈائن کاپیار پالیا ہے کتےکاپترسونےنہیں دیتا تھا ہم نےبھی اپنا قلم چلا دیا ہے