ایک پیاری صورت کو دل میں بسا بیٹھے ہیں خود کو کیسی مصیبت میں پھنسابیٹھےہیں ہم نے تو اپنا سمجھ کر انہیں دل دیا تھا وہ اس میں اپنےسپنوں کا محل بنابیٹھےہیں