ایک چپ ہی تو توڑنی تھی

Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachi

بات اپنی کچھ یوں آ خر سنور بھی تو سکتی تھی
ذرا تحمل سے زندگی ساتھ گزر بھی تو سکتی تھی

تمہیں محض اپنی ایک چپ ہی تو توڑنی تھی بس
یہ وقت نزاکت کی گھڑ ی ٹھہر بھی توسکتی تھی

Rate it:
Views: 500
28 Jan, 2021