ایک چہرہ

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک چہرہ میری آنکھوں میں یوں سمایا ہے
پِھر اس کے بعد کوئی چہرہ نہیں بھایا ہے

Rate it:
Views: 452
02 Sep, 2019