بات بے بات
اسے یاد
کرنے والے
اے دل
تیرے تیور
نہیں لگتے
اسے بھلانے
والے
کہانی محبت
کی کوئی
بھی ہو
یاد وہ آنے
لگتا ہے
قصے سبھی
لگتے ہیں
مجھے رلانے
والے
عشق پابند
نہیں زمانے
کی رسومات
کا
آخر تم
کون ہوتے
ہو الزام
لگانے والے
اشک ندامت
دیکھ کر
جو پگھل
جاتا ہے
لمحہ بھر
میں
دل بھی
کیا چیز
بنائی ہے
بنانے والے
چلو جتنا
چھپانا ہے
چھپا لو تم ہم سے
عشق کبھی نہیں
چھپتا اے
چھپانے والے
آخر اب تم
کہہ دو
کہ مجھے محبت
ھے تم سے
ماریہ
لہجے تو تمہارے
صاف لگتے ہیں
بتانے والے