اے زندگی ہم نے تجھ کو بھلا یا کب تھا نقش یادوں کا تیرے دل سے مٹا یا کب تھا ؟ کب کیا تھا تجھ کو دور ہم نے اپنے دل سے تیری محبت کا چراغ ہم نے بجھایا کب تھا ؟ تم ہی تم تھے صبح و شام تصور میں اپنے کوئی اور خیال ذہن میں اپنے اسد آیا کب تھا؟