اے عورت تیرے حُسن سے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اے عورت تیرے حُسن سے آنسوؤں تک سب آدائیں ہی تو ہیں
بس مرد کو محبت ہو جائے پھر وہ مر نہ مٹے یہ کیسے ہو سکتا ہے
 

Rate it:
Views: 172
29 Aug, 2024
More Love / Romantic Poetry