اے چاند کیوں مجھہ پر ہنستا ھے
میرا ساجن آنے والا ھے
انتظار میں بیٹھی ھوں
میرا ساجن آنے والا ھے
تھوڑا سا انجانہ ھے پر وعدے کا پکا ھے
اے چاند کیوں مجھہ پر ہنستا ھے
اسکا غصہ آگ جیسا ھے
اس کی ڈاٹ کہائے گا ایک دم سیدھا ھو جائیں گا
اے چاند کیوں مجھہ پر ہنستا ھے
میرا ساجن آنے والا ھے