اس دل کی بے قراری اے کاش تم سمجھتے بن یار آہ و زاری اے کاش تم سمجھتے اے کاش دیکھ سکتے میری نظر سے خود کو کیا قدر ہے تمھاری اے کاش تم سمجھتے