برسا دے کوئی دل پر اپنے پیار کی بارش کہ بھیگ جاؤں میں کسی کی محبت میں اے کاش کہ ۔کوئی ہم پر بھی فدا ہو اے کاش ایسا لکھا ہو اسد اپنی قسمت میں