اے کاش کہ تم مجھ سے
کوئی شکوہ کوئی بات کرو
کچھ اپنا ہونے کا احساس دلاؤ
کچھ میری سنو کچھ تم بتاو
میں تیری یاد میں روتا ہوں
پل پل جیتا اور مرتا ہوں
اس الجھی ڈور سلجھانے کو
تم مجھ سے اک ملاقات کرو
ے کاش کہ تم مجھ سے
کوئی شکوہ کوئی بات کرو