اے کاش کہ مل جائے مجھے تیری محبت پھر لوٹنے والی ہے خزاں ، لوٹ کے آ جا صحرائے محبت میں اکیلی ہوں میں وشمہ سونا ہے جدائی کا جہاں لوٹ کے آ جا