اے ہوا مجھے لے چل وہاں پر محبوب بیٹھا ہو میرا جہاں پر ہے دل کا میرا سکون کہاں پر بیتاب دل یہاں اور محبوب وہاں پر