اےبی شہزاد مجھے کچھ تو دے دو

Poet: By: AB shahzad, Mailsi

مجھے کچھ تو دے دو نہ اب یار سائیں
یہ چلتا رہے گا یوں پھر پیار سائیں

سبھی اب بھلا دو نہ رنجشیں ہماری
کرو مت یہ ایسے ہی انکار سائیں

اگر کرتے ہو یار اب پیار مجھ سے
کہ کر لو نہ اب تم بھی اظہار سائیں

ملن اپنا ہو کے رہے گا کبھی اب
میں ملنے کو بیٹھا ہوں تیار سائیں

ترے بن میں شہزاد کچھ بھی نہیں ہوں
مرا توں ہے دلبر ہی اب یار سائیں

Rate it:
Views: 423
15 Dec, 2020