اےدوست تم مجھ سے کبھی جدا نہ ہونا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اےدوست تم مجھ سےکبھی جدا نہ ہونا
وگرنہ زندگی بن جائےگی کانتوں کابچھونا

تمہاری محبت میرے لیے ایک ایسا ہےخزانہ
جس کی خاطر ٹھکرا سکتا ہوں چاندی سونا

Rate it:
Views: 417
09 Nov, 2013