با وضو رہیں
Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobar K.S.Aحسرت رہی کہ ہم تیرے رو برو رہیں
عبادت کے واسطے تیری با وضو رہیں
پھر سے خزاں کا موسم میرے گھر میں آ گیا
جلتے ہوئے صحن میں بھی ہم سرخرو رہیں
کیسی وہ دھوپ تھی کہ سایہ ناں مل سکا
تپتے ہوئے صحرا میں بھی ہم خوبرو رہیں
More Love / Romantic Poetry






