نہ سمجھ میں آتی تھی بات آپکی
پھر بھی بھلی لگتی ہے ذات آپکی
تڑپاتی ہے وہ ہر پل ہمیں یارو
آنکھوں سے ملی جو سوغات آپکی
تیری یاد میں گزرتا ہے ہر لحمہ
پھر یاد آ جاتی ہے ملاقات آپکی
دیکھتے ہی اک نظر چہرہ آپکا
پسند آ گئیں ہمیں عادات آپکی
نقاب اٹھایا جیسے ہی تو نے صنم
عاشق ہو گئی ساری کائنات آپکی