بات بات پر وہ رنگ بدلتے رہتے ہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiبات بات پر وہ رنگ بدلتے رہتے ہیں
عکس ان کے دل میں بنتے رہتے ہیں
ابھی تو آئے تھے اور چل دیئے اٹھ کر
حادثے کیا خوب پہلو بدلتے رہتے ہیں
رکیں یا چل پڑیں راستہ بدل کر وہ
دیپ راہ میں جلتے بجھتے رہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






