بات بات پہ روٹھنے والے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یوں بات بات پہ روٹھنے والے
تمہی تو ہو میرا دل لوٹنےوالے

ہر سمت محبت ہی محبت ہو گی
چاہ کہ آتش فشاں ہیں پھوٹنےوالے

Rate it:
Views: 372
18 Jul, 2011