بات کرتا ہے پیار سے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ بات بات پہ سوال کرتا ہے
مگر میرا بڑا خیال کرتا ہے
دنیا میں کیا ہو رہا ہے
اس بارے بڑا ملال کرتا ہے
خاموش طبیعت پائی ہے اس نے
جب بات کرتا ہے بے مثال کرتا ہے
میں اس سے دور جانا چاہوں
تو اپنی محبت سے یرغمال کرتا ہے
مجھ سے بات کرتا ہے پیار سے
مگر ڈانٹنے میں کمال کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






