بات کھل کر کر سکون روبرو اسکے

Poet: asad By: asad, mpk

لے کر چلو مجھ کوسامنے ہو بہو اسکے
کہ بات کھل کر کر سکون روبرو اسکے

دور حاضر مین خط لکھنا ہم کو نہین آتا
وہ بھی اسد سونگھ کر پیار کی بو اسکے

Rate it:
Views: 1341
24 Jul, 2020