باد صبا اس کےرخساروں سے کھیلتی ہے وہ ہر پل میرےدل کے تاروں سےکھیلتی ہے میری جب بھی اس کے حسن پہ پڑتی ہے میری آنکھ اس کے نظاروں سےکھیلتی ہے