باز آئے ایسےدل لگانےسے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم تو باز آئے ایسےدل لگانے سے
عشق کی آگ بڑھتی گئی بجھانےسے
تم سےملنےکو دل بےتاب رہتا ہے
مگرفرصت نہیں ملتی آنسو بہانےسے
اگراصغرکودل وجان سےچاہتے ہو
پھر کیوں ڈرتےہو تم زمانے سے
ایک دن ایسےروٹھیں گےتم سے
پھر نہ مانیں گےتمارےمنانےسے

Rate it:
Views: 398
31 Dec, 2011