بالکل سچ کی طرح

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ نے ہم سے
جتنے جھوٹ بولے ہیں
ہم نے سب پہ یقین کر لیا ہے
بالکل سچ کی طرح

Rate it:
Views: 589
28 Apr, 2019