بانوری

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

سارے ہار سِنگھار کر کے بھی
وہ بانوری سارا دِن اُداس رہی

جِس کے لئے سجی سنوری تھی
اُس نے ہی بانوری کو دیکھا نہیں

Rate it:
Views: 445
12 Jul, 2023