بانہوں میں تمھاری خود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں
Poet: Bina By: Bina, Karachiسینے پہ سر رکھے تمھیں پیار سے دیکھا کرتی ہوں
خوابوں میں تم کو میں بےقرار سے دیکھا کرتی ہوں
چاہت لٹاتی نظروں میں بینا ہوتا ہے اظہار
تم بھی چاہو مجھے ایسے اسرار سے دیکھا کرتی ہوں
بانہوں میں تمھاری خود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں
دور جانے سے تم سے انکار سےدیکھا کرتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






