بتا دو

Poet: Ali Subhani By: Ali Subhani, Sargodha

دل تک رسائی کی کوئی راہ بتا دے
نظر تو اس نے ملانا چھوڑ دی

آنکھوں سے اسکی پڑتا تھا مگر
پلک تو اس نے اتھانا چھوڑ دی

جس جلوے کے ہزار قصے بنانا
اس فرد نے صورت دکھانا چھوڑ دی

Rate it:
Views: 619
20 Oct, 2010
More Love / Romantic Poetry